رجنی کانت کو ان کی 70 ویں سالگرہ پروزیراعظم  نریندر مودی نے دی  مبارک باد

رجنی کانت کو ان کی 70 ویں سالگرہ پروزیراعظم  نریندر مودی نے دی  مبارک باد

Prime Minister congratulates Rajinikanth on his 70th birthday

نئی دہلی ، 12 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

اداکار رجنی کانت ستر سال کے ہوگئے۔ رجنی کانت ایک مشہور و معروف فلم اداکار ہیں۔ ان کی مقبولیت پوری دنیا میں ہے۔ رجنی کانت کو ایشیائی ممالک میں بھی بہت مقبولیت حاصل ہے۔

جاپان میں رجنی کانت کو ایک اداکار کے ساتھ عظیم انسان سمجھا جاتا ہے۔ یا یوں کہہ لیں کہ رجنی کانت جاپانی لوگوں کے دلوں میں ایک ایشور کی طرح موجزن ہیں۔

Dear @rajinikanth Ji, wishing you a Happy Birthday! May you lead a long and healthy life.

— Narendra Modi (@narendramodi) December 12, 2020

وزیر اعظم نریندر مودی نے اداکار رجنی کانت کو ان کی 70 ویں سالگرہ کی مبارک باد پیش کی۔ ہفتے کے روز ، نریندر مودی نے ٹویٹ کیا اور کہا کہ ’’ پیارے رجنی کانت جی ، سالگرہ مبارک ہو۔ میں آپ کی لمبی اور صحت مند زندگی کی امید کرتا ہوں‘‘۔

جنوبی ہندستان کے سپر اسٹار رجنی کانت 31 دسمبر کو اپنی سیاسی پارٹی کا اعلان کرنے والے ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں ایک سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔

اس خبر نے تمل ناڈو کی سیاست میں ہلچل شروع کردی ہے ، کیوں کہ اگلے سال اپریل میں وہاں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔اس اسمبلی انتخاب میں رجنی کانت یقیناً سب سے بھاری ہوں گے۔ تاہم کچھ کہنا ابھی قبل از وقت ہوگا۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago