جموں وکشمیر کے سابق گورنر جگ موہن کے انتقال پر وزیر اعظم کا اظہار تعزیت

جموں وکشمیر کے سابق گورنر جگ موہن کے انتقال پر وزیر اعظم کا اظہار تعزیت

نئی دہلی ، 04 مئی (انڈیا نیرٹیو)

جموں و کشمیر کے سابق گورنر اور سابق مرکزی وزیر جگ موہن کا انتقال ہوگیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کے روز جگ موہن کے انتقال پر غم کا اظہار کرتے ہوئے اسے قوم کے لیے ایک بہت بڑا نقصان قرار دیا ہے۔

ایڈمنسٹریٹر سے لیڈربنے جگموہن کچھ عرصے سے بیمار تھے۔ دہلی میں پیر کے روز 93 سالہ جگموہن نے آخری سانس لی۔ ان کی موت کی اطلاع ان کے اپنے ٹویٹر ہینڈل کے ذریعہ اہل خانہ نے دی ہے۔

جگ موہن نے 1984 سے 89 تک اور پھر 1990 میں جنوری سے مئی تک کشمیر میں دو دفعہ گورنر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ انہوں نے دہلی اور گوا کے لیفٹیننٹ گورنر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ انہوں نے 17 فروری 1980 کو دہلی کے لیفٹننٹ گورنر کی حیثیت سے چارج لیا اور 30 مارچ 1981 تک اس عہدے پر فائز رہے۔

اس کے بعد انہوں نے 31 مارچ 1981 سے 29 اگست 1982 تک گوا کے لیفٹیننٹ گورنر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ لوک سبھا میں بھی منتخب ہوئے تھے اور اٹل بہاری واجپائی حکومت میں بھی شہری ترقی و سیاحت کے مرکزی وزیر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔

وزیر اعظم مودی نے منگل کے روز ٹویٹ کیا اور کہا ، " جگ موہن جی کی موت ہماری قوم کے لیے بہت بڑا نقصان ہے۔ وہ ایک مثالی منتظم اور ایک مشہور دانشور تھے۔ انہوں نے ہمیشہ ہندوستان کی بہتری کی کیلئے کام کیا۔ ان کی وزارت کے دور کو نئی پالیسی کی تشکیل کے لئے یاد کیا جائے گا۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے میری تعزیت۔"

Jagmohan Ji’s demise is a monumental loss for our nation. He was an exemplary administrator and a renowned scholar. He always worked towards the betterment of India. His ministerial tenure was marked by innovative policy making. Condolences to his family and admirers. Om Shanti.

— Narendra Modi (@narendramodi) May 4, 2021

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago