ایئرٹیل کو جھٹکہ، جی ایس ٹی کی واپسی پر روک

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سپریم کورٹ نے موبائل سروس فراہم کرنے والی کمپنی ایئرٹیل کو جھٹکا دیا ہے۔ عدالت نے جی ایس ٹی میں ایئرٹیل کو 923 کروڑ روپئے واپس کرنے کے ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگا دی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ایئرٹیل نے جولائی اور ستمبر 2017 کے درمیان کی مدت کے لئے 923 کروڑ روپئے کی <span dir="LTR">GST</span>ریفنڈ مانگی کا مطالبہ کیا تھا۔ مئی 2020 میں دہلی ہائی کورٹ نے ایئرٹیل کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اسے جی ایس ٹی کی واپسی کا حکم دیا۔ مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مرکزی حکومت نے اپنی عرضی میں کہا تھا کہ ایئرٹیل نے جولائی اور ستمبر 2017 کے درمیان ان پٹ ٹیکس کریڈٹ کی اطلاع دی تھی۔ سماعت کے دوران، ایئرٹیل نے کہا تھا کہ اس نے جولائی سے ستمبر 2017 کے دوران ج ایس ٹی 2 اے فارم کے غیر فعال ہونے کے بعد سے 823 کروڑ روپئے کا اضافی ٹیکس ادا کیا ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago