مرکزی وزیر تعلیم نے سی بی ایس ای بورڈ امتحان-2021 کی تاریخوں کا اعلان کیا

.مرکزی وزیر تعلیم نے سی بی ایس ای بورڈ امتحان-2021 کی تاریخوں کا اعلان کیا

.دسویں جماعت اور بارہویں کے بورڈ امتحانات 4 مئی 2021 سے 10 جون 2021 تک منعقد کئے جائیں گے: جناب رمیش پوکھریال نشنک
.دسویں اوربارہویں جماعت کے بورڈ امتحانات کے نتائج 15 جولائی 2021 تک اعلان کئے جائیں گے: جناب رمیش پوکھریال نشنک
.12ویں جماعت کے پریکٹکل امتحان یکم مارچ 2021 سے شروع ہوں گے: جناب رمیش پوکھریال نشنک

مرکزی وزیر تعلیم جناب رمیش پوکھریال نشنک

نئی دہلی،31دسمبر 2020/مرکزی وزیر تعلیم جناب رمیش پوکھریال نشنک نے آج سی بی ایس ای بورڈا متحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔   جناب پوکھریال نے کہاکہ  دسویں اوربارہویں جماعت کے  بورڈ امتحانات 4 مئی 2021 سے   10 جون 2021 تک ہوں گے اور  دسویں اور بارہویں جماعت کے بورڈ امتحانات کے نتیجوں کا اعلان 15 جولائی2021 تک  کردیا جائے  گا۔  انہوں نے بتایا کہ    بارہویں جماعت کے   پریکٹیکل امتحانات یکم مارچ 2021 سے شروع ہوں گے۔

CBSE Board examinations 2021

اساتذہ اور   والدین اور سرپرستوں کے ذریعہ دیئے گئے مشوروں پر غوروخوض.

جنا ب پوکھریال نے کہاکہ طالب علموں، اساتذہ اور اسکولوں کو کووڈ-19 وبا کی وجہ سے    غیر معینہ مدت اور غیر معمولی حالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. لیکن طلبا کو  ان کی پڑھائی میں  کوئی مسئلہ نہ آئے. یہ یقینی بنانے کے لئے اساتذہ نے  بے حد محنت کی ہے۔ انہوں نے سخت محنت کرنے  اور پڑھائی کی نئی تکنیک اور طریقے   اپنانے کے لئے  اساتذہ کی ستائش کی۔ انہوں نے کہاکہ حکومت نے  ڈیجٹیل ذریعہ سے ایک پلیٹ فارم. اور پڑھائی کے  امداد سازومامان(ٹیچنگ ایڈ) مہیا نکرانے کے لئے بھی  کئی قدم اٹھائے ہیں۔

جناب پوکھریال نے طلبا   ، اساتذہ اور   والدین اور سرپرستوں کے ذریعہ دیئے گئے مشوروں پر غوروخوض کرنے کے بعد تاریخوں  پر فیصلہ کیا گیا ہے۔

مرکزی وزیر تعلیم نے  طالبہ کو نئے سال  کے قبل از شام  پر اپنی نیک خواہشات پیش کیں. اور بورڈ امتحانات کے ساتھ ساتھ آنے والی زندگی  میں  انکی  کامیابی کی  خواہش کی۔

CBSE Board examinations 2021

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago