مرکزی وزیر تعلیم نے مجموعی ترقی کے لئے ’قومی تعلیمی پالیسی:مسائل ، چیلنجز، مستقبل کی راہ‘ پر مرکوز ویبنار سے خطاب کیا

مرکزی وزیر تعلیم نے مجموعی  ترقی کے لئے. ’قومی تعلیمی پالیسی:مسائل ، چیلنجز، مستقبل کی راہ‘ پر مرکوز ویبنار سے خطاب کیا

National Education Policy

مرکزی وزیر تعلیم جناب ر میش پوکھریال نے  جامع ترقی  کے لئے. ’قومی تعلیمی پالیسی:مسائل، چیلنججز، مستقبل کی راہ موضوع پر مرکوز ایک ویبنار سے آج خطاب کیا۔  یہ ویبنار  یونیورسٹی  گرانٹ کمیشن  (یو جی سی)کے  فروغ انسانی  وسائل  ، مرکز.  ایچ آر ڈی سی، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی  (جے این یو)  کے ذریعہ   ریسرچ  فار ریسرجرز فاؤنڈیشن . (آر ایف ایف)  کے تعاون  سے  منعقد کیا گیا ۔ ملک اور  بیرون ملک سے 125 اشخاص نے  اس ویبنار میں   شرکت کی۔ جے این یو  کے  فیس بک آفیشئل پیج کے ذریعہ   پروگرام کی   لائیو اسٹریمنگ سے 7000  سے زیادہ   افراد نے  اسے دیکھا اور سنا۔

مرکزی وزیر تعلیم

اس موقع پر  اپنے خطاب میں  جناب پوکھریال نے کہا کہ  نئی قومی  تعلیمی  پالیسی.   دنیا کی ان  کچھ چنندہ   پالیسیوں میں  سے ایک ہے جس پر بہت زیادہ تفصیلی  اور گہرے طریقے سے  غور و خوض کیا گیا ہے۔  انہوں نے کہاکہ قومی تعلیمی پالیسی   طلبا کو مکمل تعلیم فراہم کر ان کے کردار کو وضع کرنے پر  مرکوز کی گئی ہے۔ مرکزی وزیر تعلیم نے  کہا کہ  یہ پالیسی   یقینی طور سے  ملک کے اندر ہی عالمی پیمانے کی ریسرچ سہولیات  اور مواقع  مہیا کرکے  ’ہندستان میں مطالعہ‘ اور ’ہندستان میں رہائش‘ کی سوامی وویکا نند کے تصور کو حقیقت میں بدلنے مدد کرے گی۔

National Education Policy ’قومی تعلیمی پالیسی:مسائل ، چیلنجز، مستقبل کی راہ

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کی مسودہ کمیٹی کے  سربراہ   پروفیسر کے کستوری  رنگن نے.  قومی تعلیمی پالیسی کے  خاکے، اس کی اہمیت   اور مخصوص خوبیوں کو اجاگر کیا۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ  کس طرح سے سخت محنت وقف کرکے.  اور یکجوئی کے ساتھ نئی  تعلیمی پالیسی  تمام اسٹاک ہولڈروں سے مختلف پہلوؤں پر .   تفصیلی اور  گہرے غوروخوض  کے بعد تیار کیا گیا۔ پروفیسر کستوری رنگن نے  کہا کہ    قومی تعلیمی پالیسی ہندستان میں .  اس کی آبادی کی شکل میں  دستیاب  نفع بخش  وسائل  کا  کیپٹلائزیشن کرکے چوتھے  صنعتی انقلاب میں اہم کردار نبھائے گی۔  انہوں نے یہ بھی بتایا کہ  اس طرح سے  قومی تعلیمی پالیسی میں   مستقبل کے لئے تعلیم کا تصور سمایا ہوا ہے. جو کہ  ہمارے قومی اہداف کو  مسلسل ترقی کے   نشانے کے ساتھ  جوڑنے میں  مدد گار بنے گی۔

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کی مسودہ کمیٹی کے  سربراہ

جے این یو کے وائس چانسلر پروفیسر ایم جگدیش  کمار نے کہاکہ .   نئی قومی  تعلیمی پالیسی 2020 ہندستان کی آزادی کے بعد  اپنی طرح کی یہ  پہلی پالیسی ہے۔   انہوں نے کہا کہ   جے این یو  قومی تعلیمی پالیسی کے   نفاذ . اور اعلی تعلیم کے  دیگروسائل کے سامنے   مثال پیش  کرکے قیادت کرنے کو  تیار ہے۔   پروفیسر جگدیش کمار نے بتایاکہ جے این یو کے    ماہرین تعلیم کے  مختلف  تحریروں کو  کتاب کی شکل میں جلد ہی  فراہم کرایا جائے گا. اور یہ  قومی تعلیمی پالیسی   2020 کے سلسلہ میں  بیداری لانے میں  مدد گا ر ہوگی۔

پروفیسر  جینت ترپاٹھی نے مہمان خصوصی، جے این یو  کے  وائس چانسلر. اور  اس تقریب کے اہتمام کو کامیابی سے  چلانے میں  تعاون دینے والی کمیٹی کے   تمام ممبران کے تئیں شکریہ کا اظہار کیا۔ National Education Policy

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago