مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے کہا ہے کہ گرودیو رابندر ناتھ ٹیگور، وشو بھارتی اور شانتی نکیتن ہمیشہ ملک اور بیرون ملک دلچسپی کے مراکز رہے ہیں

Gurudev Rabindranath Tagore

مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے کہا ہے کہ گرودیو رابندر ناتھ ٹیگور.  وشو بھارتی اور شانتی نکیتن ، ہمیشہ ملک و بیرون ملک دلچسپی کے مراکز رہے ہیں۔آج مغربی بنگال کے شانتی نکیتن میں وشو بھارتی کے اساتذہ ، طلباء . اور دانشوروں سے خطاب کرتے ہوئے جناب امت شاہ نے کہا کہ ملک  کی ثقافتی وراثت ، فنون وروایات کے نئے تصورات کی بات ہویا جنگ آزادی کی.  ہرشعبے میں بنگال ، ملک کے دوسرے حصوں سے 50 سال آگے رہا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ وشو بھارتی اپنے 100 سال مکمل کرنے جارہا ہے۔

جب اس کا قیام عمل میں آیا تھا، اس وقت کچھ اور تصورات رہے ہوں گے. لیکن اب 100 سال مکمل ہونے پر ایک کوشش ہونی چاہئے کہ یہاں سے گرو دیو رابندر ناتھ ٹیگور کے تصورات کی تجدید ہو۔ انہوں نے کہا کہ شانتی نکیتن اور وشو بھارتی نے ملک کے. نظام تعلیم کو ایک لائحہ عمل دینے کا کام کیاہے۔
<h4>افکارو تصورات ہمارے نظام تعلیم میں تبدیلی لائیں</h4>
 

جناب امت شاہ نے کہا کہ 1901 ء میں ایک برہما چاریہ آشرم سے شروع ہوئے. اس سفر نے ہندوستان کی ثقافتی وراثت میں بہت بڑا تعاون دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گرو دیو کا کہنا تھا. کہ تعلیم کا مقصد تنگ نظری کے سبھی حدود کو توڑ کر افراد کو بے خوف بنانا ہے۔وشو بھارتی کا سفر تبھی کامیاب ماناجائے گا. جب گرو دیو رابندر ناتھ ٹیگور کے ذریعے دیئے گئے اصول کے مطابق یہاں سے نکلے ہوئے. افکارو تصورات ہمارے نظام تعلیم میں تبدیلی لائیں۔ جناب شاہ نے یہ بھی کہا .کہ عیش و عشرت ، حرص و ہوس سے آزاد ہونے کے ساتھ ساتھ سبھی طرح کی سماجی بندشوں سے آزاد ہوکر مسرت کے ساتھ رہ سکے. ایسی شخصیت کی تعمیر اور حقائق کو جاننے کا سفر کبھی رکے نہیں، ایسے طلباء کی تعمیر تعلیم کا مقصد ہوسکتا ہے۔

Gurudev Rabindranath Tagore.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago