وہاٹس ایپ کی رازداری پالیسی ہندوستان کے آئی ٹی ضابطہ کے موافق نہیں: حکومت ہند

وہاٹس ایپ کی رازداری پالیسی ہندوستان کے آئی ٹی ضابطہ کے موافق نہیں: حکومت ہند

مرکز نے دلی ہائی کورٹ سے کہا ہے کہ وہ واٹس ایپ کی رازداری سے متعلق نئی پایسی کو بھارتی اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے قانون و ضوابط کی خلاف ورزی کے طور پر دیکھتا ہے۔ حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو اس سلسلے میں تصدیق کرنے کی خاطر وضاحت کرنے کے لیے ہدایات دینے کی درخواست کی۔

حکومت کادعوی چیف جسٹس ڈی۔این۔پٹیل اور جسٹس جیوتی سنگھ کی بینچ کے سامنے اس وقت پیش کیا گیا جب بینچ واٹس ایپ کی رازداری سے متعلق نئی پالیسی کو چیلنج کرنے والی کئی عذرداریوں کی سماعت کر رہا تھا۔ پلیٹ فارم کے مطابق 15مئی سے اِس پالیسی کا اطلاق ہوگیا ہے اور اسے ملتوی نہیں کیا گیا ہے۔

واٹس ایپ نے عدالت کو بتایا کہ جبکہ اس کی رازداری سے متعلق نئی پالیسی کا آغاز پندرہ مئی سے ہوگیاہے لیکن اُنUsers کے واٹس ایپ اکاﺅنٹس ڈیلیٹ نہیں کےے جائیں گے جنہوں نے اس کو تسلیم نہیں کیا ہے اور ان کی اس بات کے لیے حوصلہ افزائی کی جائے گی کہ وہ نئی پالیسی کو اختیار کریں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago