وزیر اعظم جناب نریندر مودی، جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شریک ہونے کے لیے آج رات کو ٹوکیو روانہ ہوں گے۔
وزیر اعظم نے اپنے سلسلہ وار ٹوئٹ میں کہا؛
’’جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شریک ہونے کے لیے آج میں رات کو ٹوکیو کے لیے روانہ ہو رہا ہوں، وہ میرے ایک عزیز دوست اور ہند-جاپان دوستی کے ایک بڑے چمپئن تھے۔‘‘
’’میں تمام ہندوستانیوں کی طرف سے وزیر اعظم کیشیدا اور محترمہ آبے کو دلی تعزیت پیش کروں گا۔ ہم ہند-جاپان تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لیے کام کرتے رہیں گے، جس کی شروعات Abe San. @kishida230 نے کی تھی۔‘‘
*****
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…