ہندوستانی بحریہ کی میزبانی میں ہند -جاپان بحری مشق کا چھٹا ایڈیشن جے آئی ایم ای ایکس 2022 خلیج بنگال میں اختتام پذیر ہوا۔ اس کے بعد ، 17 ستمبر 22 کو دونوں فریقوں نے روایتی اسٹیم پاسٹ کی رسم ساتھ ایک دوسرے کو الوداع کہا۔ ہند-جاپان بحری مشق
فلیگ آفیسر کمانڈنگ ایسٹرن فلیٹ کےریئر ایڈمیرل سنجے بھلا کی قیادت میں ہندوستانی بحریہ کے جہاز وں. اور جاپان میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس (جے ایم ایس ڈی ایف)کے بحری جہازوں ایزومو. اور تاکانامی نے ریئر ایڈمیرل ہیراتاتوشویوکی کی قیادت میں ہفتہ بھر جاری رہنے والی مشق میں حصہ لیا۔
جے آئی ایم ای ایکس 2022 دونوں ملکوں کی بحری افواج .کی مشترکہ طور پر کی گئی کچھ انتہائی پیچیدہ مشقوں کا گواہ بنا ۔اس دوران دونوں ملکوں کی افواج نے اعلی درجے کی. آبدوز شکن جنگ، ہتھیاروں سے فائرنگ اور فضائی دفاعی مشقوں میں حصہ لیا ۔ مشق میں جہاز بردار ہیلی کاپٹروں، جنگی طیارے اور آبدوزوں نے بھی حصہ لیا۔ ہندوستانی بحریہ اورجے ایم ایس ڈی ایف کے بحری جہازوں نے. باہمی سپلائی اینڈ سروسز (آر پی ایس ایس) کے معاہدے کے تحت سمندر میں ایک دوسرے کے ساتھ مشترکہ طور پر مہم چلائی ۔
2012 میں اپنے قیام کے بعد سےاس مشق کے توسط. سے جے ایم ایس ڈی ایف کی دسویں سالگرہ منائی گئی ۔ مشق کے دوران ، دونوں بحری افواج کے درمیان باہمی مفاہمت اور باہمی تعاون کو مزید مستحکم کیا گیا ۔ ہند-جاپان بحری مشق
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…