Categories: عالمی

عابد حسین جان مجددی کا رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعباد اللہ سے ملاقات

ملاقات میں خیبر پختون خواہ میں نااہل حکومت کی حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوتی

وصال احمد، پشاور

گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نواز شریف کے صوبائی نائب صدر عابد حسین جان مجددی  سید حیدر شاہ باچا جوائنٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ نواز شریف خیبرپختونخواہ نے آج پارلیمانی سیکرٹری برائے مواصلات و رکن قومی اسمبلی ایم این اے ڈاکٹر عباد اللہ سے ملاقات کی۔

دونوں صوبائی عہدیداروں نے خیبرپختونخواہ میں مسلم لیگ نوازشریف کے کارکنوں اور خصوصن صوبے میں نااہل حکومت کی وجہ سے درپیش مسائل و مشکلات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔اور جلد مسلم لیگی کارکنوں کے مسائل حل کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خواہ حکومت عوام کو ریلیف کے بجائے خوار و ذلیل کر رہی ہے جو قابل افسوس ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن حکومت ملک و قوم کی ترقی کے لیے کوشاں ہے اور ہمیشہ کوشاں رہے گا انہوں نے کہا کہ عمران خان حکومت نے عوام کو مایوسی کے بغیر کچھ نہیں دیا جو ملک اور ملکی عوام کے ساتھ ظلم و زیادتی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago