Categories: عالمی
تقریباً 10,800بھارتیوں کو یوکرین کے پڑوسی ممالک سے خصوصی پروازوں کے ذریعے واپس لایا گیا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بھارتی  شہریوں کو بچانے کے لیے ’ آپریشن گنگا‘ کے تحت یوکرین کے پڑوسی ممالک سے آج 17 خصوصی پروازیں ملک واپس آئیں ہیں، جن میں 14 سولین پروازیں اور3سی -17آئی اے ایف کی پروازیں شامل ہیں۔ آج دن میں دیرگئے  ایک اورسولین  پرواز کی آمد متوقع ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> سولین پروازوں نے 3142 افراد کو جب کہ سی -17 پروازوں نے 630 مسافروں کو نکالا۔ اب تک 43 خصوصی سولین پروازوں کے ذریعے 9364 بھارتیوں  کو نکالا جا چکا ہے۔ سی -17کی 7 پروازوں نے اب تک 1428 مسافروں کو نکالا ہے اور 9.7 ٹن امدادی سامان لیکر گئی ہیں ۔ آج کی سولین پروازوں میں بخارست  سے 4، کوسیس سے 2، بوداپست سے 4، ژیشوف سے 3 اور سوچاوا سے 2 پروازیں شامل تھیں، جب کہ آئی اے ایف نے بخارست سے 2 اور بوداپست سے ایک  پرواز چلائی ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کل 11 خصوصی سولین پروازوں سے 2200 سے زیادہ بھارتیوں  کو واپس لانے کی توقع ہے، جن میں سے 10 نئی دہلی اور ایک ممبئی میں پہنچے  گی۔ 5 پروازیں بوداپست سے، 2 ژیشوف  سے اور 4 سوچاوا سے روانہ  ہوں گی۔ چار سی -17 طیارے رومانیہ، پولینڈ اور سلوواکیہ کے لیے محوپرواز  ہیں، جن کے رات گئے اور کل صبح سویرے پہنچنے کی توقع ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago