Categories: عالمی

افغانستان: ننگرہار دھماکے کیس میں 40 گرفتار، اس دھماکے کے پیچھے کیا ہیں مقاصد؟

افغانستان: ننگرہار دھماکے کیس میں 40 گرفتار، اس دھماکے کے پیچھے کیا ہیں مقاصد؟

افغانستان کے صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں ہفتے اور اتوار کو ہونے والے دھماکوں کے سلسلے میں 40 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق، امارت اسلامیہ افغانستان کے انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ نے بتایا کہ پیر اور اتوار کو جلال آباد شہر میں ہونے والے دھماکوں کے سلسلے میں 40 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

انٹیلی جنس چیف ڈاکٹر بشیر نے کہا کہ یہ حملے انٹیلی جنس افسران کو نشانہ بناتے ہوئے کیے جا رہے ہیں۔ اگرچہ انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ ان حملوں کے پیچھے کون تھا، تاہم دولت اسلامیہ خراسان/داعش نے اتوار کے حملے کی ذمہ داری قبول کی۔

قابل ذکر ہے کہ طالبان نے لوگوں کو ان کی حفاظت اور املاک کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی تھی۔ 15 اگست کو طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد لوگوں کو یقین دلایا گیاتھا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago