Categories: عالمی

افغانستان: کابل ایک بار پھر دو دھماکوں سے لرز اٹھا، چاربچے جاں بحق

کابل، 26 نومبر (انڈیا نیرٹیو)

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جمعرات کو دو دھماکوں میں چار بچیجاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ جب کہ کابل کے علاقے کرتا پرون کے مصروف ٹریفک سرکل میں ایک گاڑی میں بم دھماکہ ہوا، جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان قاری سعید خوستی نے ٹوئٹر پر یہ اطلاع دی۔

طالبان کی سکیورٹی فورسز نے احتیاط کے طور پر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکے سے آسمان پر دھویں کے بادل چھا گئے اور کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

اس سے قبل جمعرات کو، شمالی صوبہتخرکے صدر مقام کے مضافات میں کچھ دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے چار بچیجاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا تھا۔

دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ ابھی تک کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے اسلامک اسٹیٹ سے منسلک عسکریت پسندوں نے کابل اور افغانستان کے دیگر مقامات پر کئی بم دھماکے کیے ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago