Categories: عالمی

افغانستان : طالبان نے حکومت میں خواتین کو شامل کرنے کا کیا وعدہ

افغانستان : طالبان نے حکومت میں خواتین کو شامل کرنے کا کیا وعدہ

افغانستان حکومت آنے والے دنوں میں خواتین کو بھی حکومت میں شامل کرے گی۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے یہ بات کہی ہے۔ طالبان نے منگل کو افغانستان کی عبوری حکومت کا اعلان کیا تھا، جس میں کسی بھی خاتون کو وزیر کے طور پر شامل نہیں کیا تھا۔

مجاہد نے بدھ کو بی ایف ایم ٹی وی نیوز چینل سے کہا ’’یہ حکومت عبوری ہے۔ شرعیہ قوانین کے احترام کے لیے خواتین کے لیے عہدے ہوں گے۔ یہ ایک شروعات ہے، لیکن ہم خواتین کے لیے سیٹیں تلاش کریں گے۔ وہ حکومت کا حصہ ہوسکتی ہیں۔ یہ دوسرے مرحلے میں ہوگا ‘‘۔

واضح رہے کہ کابل کے شہریوں نے ملک میں حکومت میں خواتین کی شراکت داری یقینی بنانے کے مطالبے پر کابل کے مغربی حصے دشت بارچی علاقے میں احتجاج مظاہرہ کیا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago