Categories: عالمی

القاعدہ کا چیف الظواہر کا ویڈیو آیا سامنے، کیا اب بھی خونخواز دہشت گرد زندہ ہے؟

تو زندہ ہے القاعدہ کا چیف الظواہری! 9/11 کی برسی پر جاری ویڈیو میں پھر نظر آیا خونخوار دہشت گرد

القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی موت پر ایک بار پھر شک بڑھ گیا ہے۔ دراصل ، نائن الیون9/11  دہشت گردانہ حملوں(9/11Terrorist Attacks) کی 20 ویں برسی پر  خونخوار دہشت گرد الظواہری  ((Al-Qaeda chief Ayman Al Zawahiri) کا ایک ویڈیو منظر عام پر آیا ہے جس نے پوری دنیا کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ کیا القاعدہ کا سربراہ الظواہری واقعی اب بھی زندہ ہے؟ القاعدہ کی طرف سے اپ لوڈ کی گئی 60 منٹ کی ویڈیو کا عنوان  ہے یروشلم میں یہودیت نہیں ہوگی۔ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد الظواہری کو القاعدہ کا سربراہ بنایا گیا تھا۔

دہشت گرد تنظیموں کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے انٹیلی جنس گروپ SITEکی جانب سے  بتایا گیا ہے کہ القاعدہ کی جانب سے 9/11 دہشت گردانہ حملے کی 20 ویں برسی کے موقع پر جاری کردہ ویڈیو میں دہشت گرد الظواہری نے کئی اہم مسائل کے بارے میں بات کی گئی ہے۔ حالانکہ اس پوری ویڈیو میں ایک بار بھی، الظواہری نے افغانستان پر طالبان کے قبضے کا ذکر نہیں  کیا۔ حالانکہ اس نے ایک بار کابل سے امریکی افواج کے انخلا کا ذکر ضرور کیا ہے۔

القاعدہ کے مرکزی نشریاتی ادارے ’السحاب میڈیا‘ نے گیارہ ستمبر 2001 کے حملوں کے 19 برس مکمل ہونے پر تنظیم کے سربراہ ڈاکٹر ایمن الظواہری کی 42 منٹ دورانیے کی ایک تازہ ویڈیو جاری کی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago