Categories: عالمی

چین کو اپنے بی آر آئی منصوبہ کو لے کر دنیا بھر میں تنقید کا سامنا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
چینی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی( منصوبوں کے خلاف بے اطمینانی بڑھ رہی ہے کیونکہ بیجنگ کو افریقہ، ایشیا، لاطینی امریکہ اور وسطی اور مشرقی یورپ کے متعدد ممالک میں "بی آر آئی کے ردعمل" کا سامنا ہے۔بی آر آئی کو عمل درآمد میں وسیع پیمانے پر رکاوٹوں کا سامنا ہے، جن میں ہڑتالیں، فسادات، عوامی احتجاج، بدعنوانی کے اسکینڈل، قدرتی آفات، صحت عامہ کی پابندیاں، سیاسی منتقلی، دیوالیہ پن، قرضوں کے نادہندگان، معاہدہ کے تنازعات، قانونی چارہ جوئی اور سفارتی تعلقات میں دراڑ شامل ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 کینیڈا میں مقیم تھنک ٹینک، انٹرنیشنل فورم فار رائٹس اینڈ سیکورٹی ،یورپ میں خاص طور پر سربیا میں ایک چینی پروجیکٹ (تانبے کی کان کنی) کو ماہرین ماحولیات کی تنقید کا سامنا ہے کیونکہ یہ زمین اور پانی کو آلودہ کرے گا۔اسی طرح جارجیا میں، مقامی کارکن تبلیسی-بتومی ریلوے پروجیکٹ میں کم تنخواہ اور کام کے خطرناک حالات کی شکایت کر رہے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
یونان میں بھی بندرگاہوں کی نجکاری اور طویل اوقات کار کے خدشات کی وجہ سے عوامی مظاہرے دیکھنے میں آئے۔بلغراد میٹرو سسٹم کے معاملے میں، شفافیت کے مسائل برقرار ہیں کیونکہ وہاں کوئی عوامی ٹینڈر نہیں رکھا گیا تھا۔ <span dir="LTR">IFFRAS</span>نے رپورٹ کیا کہ اس کے علاوہ، بلغراد-بوڈاپیسٹ ریلوے لائن ماحولیاتی خطرے کا باعث بنتی ہے، کیونکہ یہ قدرتی تحفظ کے علاقے سے گزرتی ہے، جو بالآخر گیلے علاقوں اور دلدلوں اور دریائے ڈینیوب کے پانی کو متاثر کرے گی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago