بیجنگ،09نومبر(انڈیا نیریٹو)۔
چین کا سب سے بڑا ایئر شو’چائنا انٹرنیشنل ایوی ایشن اینڈ ایرواسپیس ایگزیبیشن‘ آج زوہائی شہر میں شروع ہوگیا ہے۔ایئر شو میں چین نے اپنے جنگی طیاروں اور جدید ہتھیاروں کی نمائش کی۔یہ پہلا موقع ہے جب چین نے اپنا اینٹی شپ ہائپرسونک میزائل متعارف کروایا ہے، یہ میزائل دو ہزار کلومیٹر سے زائد مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
یہ ہائپرسونک میزائل اسٹریٹجک بمبار طیارے میں نصب تھا، دفاعی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ میزائل طیارہ بردار بحری جہازوں کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ایئر شو میں اینٹی ڈرون کامبیٹ سسٹم بھی پہلی بار منظر عام پر آیا، اس میں انتباہی سراغ رساں سسٹم، بغیر پائلٹ کے چلنے والے آلات اور باآسانی نقل و حرکت کرنے والے ہتھیار موجود ہیں۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…