عالمی

ترکی میں زلزلہ:تلاش اور بچاؤ کی مہم کے لیے این ڈی آر ایف کی دو ٹیمیں ترکی روانہ

ترکی میں زلزلہ:تلاش اور بچاؤ کی مہم کے لیے این ڈی آر ایف کی دو ٹیمیں ترکی روانہ

ہندوستانی وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی ہدایت کے مطابق، آج  نیشنل ڈیزاسٹر  رسپانس فورس (این ڈی آر ایف) کے 101 ملازمین والی دو ٹیموں کو  خاص طور پر تربیت یافتہ ڈاگ اسکواڈ اور تمام ضروری  ساز و سامان کے ساتھ 06 فروری، 2023 کو بڑے پیمانے پر زلزلہ سے تباہ ہوئے ترکی کے متاثرہ علاقوں  میں تلاش اور بچاؤ کی مہم چلانے کے لیے ہندوستانی فضائیہ  کی  مخصوص پروازوں سے ترکی بھیجا گیا ہے۔ این ڈی آر ایف کی ٹکڑی کی قیادت کمانڈنٹ جناب گرمندر سنگھ کر رہے ہیں، ساتھ ہی  ضروری امداد فراہم کرنے کے لیے ڈاکٹر اور پیرامیڈکس بھی ہیں۔ ٹیمیں ہر  طرح سے قابل ہیں اور ٹیمیں تلاش اور بچاؤ اور ذاتی  حفاظت کے تمام  ساز و سامان سے لیس ہیں۔ این ڈی آر ایف کی ٹیم راحت اور بچاؤ کے کاموں میں ترکی کے مقامی اہلکاروں کی مدد کرے گی۔

حکومت ہند اس بحران کی حالت میں ہندوستان کے وزیر اعظم کے ذریعے ظاہر کیے گئے زلزلہ سے نمٹنے کے لیے ترکی حکومت کو تمام ضروری مدد فراہم کرنے کے لیے پابند عہد ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago