Categories: عالمی
حکومت ہند اور یورپی انویسٹمنٹ بینک نے پونے میٹرو ریل منصوبے کے لیے 150 ملین یورو کی دوسری قسط کےفنانس معاہدے پر دستخط کیا
 <span style="color: black; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 16pt;">حکومت ہند (جی او آئی) اور یورپی انویسٹمنٹ بینک (ای آئی بی) نے آج ورچوئل دستخطی تقریب کے ذریعہ پونے میٹرو ریل منصوبے کے لیے 150 ملین یورو کی دوسری قسط کے فنانس معاہدے پر دستخط کیے۔ دستخط کی تقریب عالیجنابفرانسسکوآندرے، سکریٹریبرائے خارجہ امور و تعاون، پرتگال اور عالیجنابورنرہویر، صدر ای آئی بی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ وزارت خزانہ کے ایڈیشنل سکریٹری، محکمہ اقتصادی امور، جناب کے راجہ رمن نے حکومت ہند نے قرض پر دستخط کیے اور جناب کرسچین کیٹلتھامسن، نائب صدر نے ای آئی بی کی جانب سے قرض کے معاہدے پر دستخط کیے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ای آئی بی نے پونے میٹرو ریل منصوبے کو فنڈ دینے کے لیے 600 ملین یورو کے کل قرض کی منظوری دی تھی۔ 22.7.2019 کو حکومت ہند اور ای آئی بی کے مابین 200 ملین یورو کی پہلی قسط کا مالیاتی معاہدہ ہوا تھا۔ اس منصوبے کا مقصد پونے شہر کے گنجان آباد علاقے میں مؤثر، محفوظ، معاشی اور آلودگی سے پاک ماس ریپڈٹرانزٹ سسٹم فراہم کرنا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ای آئی بی کی مالی اعانت سے راہداری 1 (نارتھ-ساؤتھ) – پمپری چنچواڑ میونسپل کارپوریشن (پی سی ایم سی) سے سوارگیٹ اور راہداری 2 (ویسٹ-ایسٹ) واناز (کوتھرڈ) سے رامواڑی تک تعمیر اور اس کے فنڈز فراہم کرنے میں مدد ملے گی جو مجموعی طور پر تقریباً <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">31.25<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> کلو میٹر پر مشتمل ہے۔ مہاراشٹرا میٹرو ریل کارپوریشن لمیٹڈ (مہا میٹرو) اس پروجیکٹ کو نافذ کرنے والی ایجنسی ہے۔<span style="color: black; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 16pt;">حکومت ہند (جی او آئی) اور یورپی انویسٹمنٹ بینک (ای آئی بی) نے آج ورچوئل دستخطی تقریب کے ذریعہ پونے میٹرو ریل منصوبے کے لیے 150 ملین یورو کی دوسری قسط کے فنانس معاہدے پر دستخط کیے۔ دستخط کی تقریب عالیجنابفرانسسکوآندرے، سکریٹریبرائے خارجہ امور و تعاون، پرتگال اور عالیجنابورنرہویر، صدر ای آئی بی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ وزارت خزانہ کے ایڈیشنل سکریٹری، محکمہ اقتصادی امور، جناب کے راجہ رمن نے حکومت ہند نے قرض پر دستخط کیے اور جناب کرسچین کیٹلتھامسن، نائب صدر نے ای آئی بی کی جانب سے قرض کے معاہدے پر دستخط کیے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ای آئی بی کی مالی اعانت سے راہداری 1 (نارتھ-ساؤتھ) – پمپری چنچواڑ میونسپل کارپوریشن (پی سی ایم سی) سے سوارگیٹ اور راہداری 2 (ویسٹ-ایسٹ) واناز (کوتھرڈ) سے رامواڑی تک تعمیر اور اس کے فنڈز فراہم کرنے میں مدد ملے گی جو مجموعی طور پر تقریباً <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">31.25<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> کلو میٹر پر مشتمل ہے۔ مہاراشٹرا میٹرو ریل کارپوریشن لمیٹڈ (مہا میٹرو) اس پروجیکٹ کو نافذ کرنے والی ایجنسی ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago