Categories: عالمی

پاکستان۔گوادر میں پاکستانی فوج کے ہاتھوں نوجوان بلوچ باغی ہلاک، ہلاکت پر پاکستان میں ہنگامہ

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بلوچستان ۔15فروری</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ضلع گوادر کی تحصیل پسنی کے علاقے شادی کورمیں بلوچ اور پاکستانی فوج کے درمیان جھڑپ میں ایک نوجوان باغی سرمچار ہدایت اللہ مارا گیا۔ ریڈیو زرمبش اردو نے رپورٹ کیا کہ جھڑپ کے بعد پاکستانی فوج کی مدد کے لیے تربت سے گن شپ ہیلی کاپٹر بھی روانہ کیے گئے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ہدایت اللہ کی موت کی تصدیق ان کے بھائی کفایت بلوچ نے کی جنہوں نے ان کی تصویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا  کہ جب اچھے لباس والے بچوں کا خون زمین پر گرتا ہے تو گلزمین دلہن کی طرح اپنے آپ کو ڈھانپ لیتی ہے۔" کفایت اللہ نے ریڈیو زرمبش کے اسٹاف رپورٹر کو مزید بتایا کہ انہیں اپنے بھائی پر فخر ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 انہوں نے کہا کہ میرا بھائی مجھ سے چھوٹا تھا لیکن اس نے ہمیشہ میری حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے کہا کہ مصائب اور بھوک کو برداشت کرنا چاہیے، یہ ایک ایسی جنگ ہے جس میں سب کو اپنی قربانی دینی چاہیے، یہ سب کا فرض ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago