Categories: عالمی

اہل اسلام و اہل وطن کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں: اکرام الدین

اللہ تبارک و تعالی رمضان المبارک کے روزوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں: نمائندگان گلوبل ٹائمز اخبار

نمائندہ خصوصی، اسلام آباد

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ تمام اہل اسلام و اہل وطن اور بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو اس موقع پر بین الاقوامی گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کے نمائندہ اسلام آباد ڈاکٹر ذیشان نجم خان، نمائندہ پشاور وصال احمد، نمائندہ مردان ڈاکٹر نورین ناز، نمائندہ اوکاڑہ جاوید راہی، نمائندہ اوکاڑہ نادیہ تبسم، نمائندہ اسلام آباد اویس قاضی،

نمائندہ اسلام آباد امبرین بلوچ،  نمائندہ پشاور تیمور عباس، نمائندہ پشاور عثمان باچا، نمائندہ پشاور منصور شاہ، نمائندہ برطانیہ نوید مظفر، نمائندہ برطانیہ صغیر عالم رامے، نمائندہ کراچی رخسار بٹ، نمائندہ کراچی عینی خان، نمائندہ چارسدہ ایوب جان، نمائندہ سعودی عرب رحمان بنگش، نمائندہ اٹلی وقاص خٹک، نمائندہ جرمنی عباس احمد، نمائندہ فرانس شہزاد، نمائندہ ترکی سردار خان یوسفزئی، نمائندہ آسٹریلیا حمیرا بٹ، نمائندہ کینیڈا کامران چوہدری، نمائندہ امریکہ فضل خان، اور دیگر نمائندگان نے اپنی مبارک بادی پیغام میں کہا کہ تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔

انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی رمضان المبارک کے روزوں کو اپنی بارگاہ میں قبولیت عطا فرمائے اور اللہ تبارک و تعالی تمام اہل اسلام کی عبادتیں اپنی دربار عالیہ میں قبول  فرمائے اور جتنے لوگ اس دنیا فانی سے رخصت ہو چکے ہیں اللہ تبارک و تعالی سب کی معفرت  فرمائے اور بیماریوں میں مبتلا تمام امت مسلمہ کو صحت کاملہ نصیب کرے۔ آمین

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago