واشنگٹن ،11نومبر (انڈیا نیریٹو )۔
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بنگلہ دیش کو 4.5 ارب ڈالر قرضہ دینے پر راضی ہوگیا ہے۔بنگلہ دیشی وزیر خزانہ اے ایچ ایم مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا ہے، عالمی ادارے نے 4.5 ارب ڈالر کے امدادی پروگرام کی عارضی رضامندی دی ہے۔بنگلہ دیشی وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ معاہدے سے معاشی عدم استحکام کو معاشی بحران بننے سے روکنے میں مدد ملے گی۔
آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آو¿ٹ لک رپورٹ جاری کی ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق بنگلہ دیش کئی ماہ سے مہنگائی اور زرمبادلہ میں کمی کا سامنا کر رہا ہے۔ آئی ایم ایف بورڈ سے بنگلہ دیش کے لیے قرضے کی منظوری آئندہ چند ہفتوں میں متوقع ہے۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش آئی ایم ایف سے قرضہ لینے والا جنوبی ایشیا کا تیسرا ملک ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…