عالمی

چین کےصوبےژی جیانگ میں روزانہ ایک ملین نئے کوروناکیسز آ رہے ہیں سامنے

بیجنگ، 26 دسمبر (انڈیا نیریٹو)

چین میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ بی ایف کی وجہ سے صرف ژی جیانگ صوبے میں روزانہ تقریباً 10 لاکھ نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ ملک بھر میں کورونا کیسز کی وجہ سے انفیکشن میں مسلسل اضافے کی وجہ سے اسپتالوں میں بستروں کی قلت پیدا ہوگئی ہے اور لوگوں کو علاج کے لیے ایک شہر سے دوسرے شہر جانا پڑتا ہے۔

چائنیز سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن نے اتوار کے روز کہا کہ ملک بھر میں کیسز میں ریکارڈ اضافے کے باوجود ہفتے کے روز سے پانچ دن تک چین کی سرزمین پر کوئی موت نہیں ہوئی ہے۔ چین کے شہریوں اور بہت سے ماہرین کے مطابق وہاں زیرو کووڈ پالیسی میں جامع تبدیلیوں کے بعد انفیکشن میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

معلومات کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے متاثرہ افراد کا ڈیٹا دینا بند کر دیا جس سے کیسز کا پتہ لگانا مشکل ہو گیا۔ اس کی وجہ سے اب چین میں کورونا نے دھوم مچانا شروع کر دی ہے۔ اگر چین کے مقامی میڈیا کی بات کی جائے تو کورونا کی اس لہر میں ملک کا صحت کا نظام مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago