Categories: عالمی

میانمار میں مظاہرین پر فائرنگ ، فوج اور پولیس کے خونی کھیل میں 38 افراد ہلاک

میانمار میں مظاہرین پر فائرنگ ، فوج اور پولیس کے خونی کھیل میں 38 افراد ہلاک

نیپیتا ، 04 مارچ (انڈیا نیرٹیو)

میانمار میں بغاوت کے بعد پولیس اور فوج فوجی حکمرانی کی مخالفت کرنے والوں پر تباہی مچا رہی ہے۔ بدھ کو مظاہرین کے لیے بدترین دن رہا ، فوج اور پولیس کی پرتشدد کارروائی میں مزید 38 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

احتجاج کے دوران ، فوج کی کارروائی اب تک تقریباً 60 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اس کے علاوہ سیکڑوں احتجاجیوں کو جیلوں میں ڈال دیا گیا ہے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ بدھ کے روز پولیس اور فوج کے جوانوں نے انتباہ دینے کے بعد مظاہرین پر براہ راست فائرنگ شروع کردی۔

دوسری طرف، ایک وکیل نے کہا ہے کہ میانمار کی فوج نے انٹرنیشنل میڈیا ایجنسی کے ایک صحافی سمیت میڈیا، کے ساتھ منسلک دیگر پانچ افراد کے خلاف قانون کی خلاف ورزیوں کا الزام لگایاہے۔ اگر الزام ثابت ہوجاتا ہے تو ، انھیں تین سال تک قید ہوسکتی ہے۔

تشدد سے دبایا نہیں جاسکتا

پوپ فرانسس نے بدھ کے روز کہا کہ میانمار کے عوام کی امیدوں کو تشدد سے دبایا نہیں جاسکتا۔ انہوں نے فوج سے سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کی بھی اپیل کی۔ مسیحی پادری ، جو 2017 میں میانمار تشریف لائے تھے ، نے بھی عالمی برادری سے مداخلت کی اپیل کی۔انہوں نے کہا کہ ’ میانمار کے نوجوان بہتر مستقبل کے مستحق ہیں۔ جہاں تشدد اور نفرت کی کوئی جگہ نہیں ہے۔‘پوپ فرانسس نے پہلے بھی سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے میانمار کی فوج سے اپیل کی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago