Categories: عالمی
بھارت ۔ یو اے ای، سی ای پی اے مذاکرات کا تیسرا دور دلی میں پیر سے شروع ہوگا
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;">کامرس و صنعت، امور صارفین، خوراک اور عوامی نظام  تقسیم  اور ٹیکسٹائل کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے آج یہاں   بھارت ۔ یو اے ای جامع اقتصادی  شراکت داری معاہدہ( سی ای پی اے)  مذاکرات  کےبارے میں مختلف متعقلین سے صلاح ومشورہ کرنے کے ایک حصےکے طور پر  الیومینم ، تانبہ، کیمیکلز  اور پیٹرول کیمیکلز صنعت کے نمائندوں سے ملاقات کی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بھارت یو اے ای، سی ای پی اے مذاکرات کا تیسرا دور  نئی دلی میں 6 سے 10 دسمبر 2021 تک  منعقد کیا جائے گا، جس میں  دونوں فریق مذاکرات مکمل کرنے کی کوشش کریں گے۔ جناب پیوش گوئل نے  صنعت کے نمائندوں کو  یو اے ای کے ساتھ  مجموعی ، اقتصادی اور کمرشیل تعلقات  کو فروغ دینے میں  سی ای پی اے کی اہمیت سے واقف کرایا، جس سے نہ صرف  دو طرفہ تجارت کو فائدہ ہوگا بلکہ نئے روزگار بھی پیدا ہوں گے اور  وسیع پیمانے پر سماجی و اقتصادی مواقع پیدا ہوں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ان مذاکرات کے بارے میں معلومات فراہم کراتے ہوئے جناب گوئل نے  صنعت کے  تعاون کے جذبے کی ستائش کی اور  صنعتی نمائندوں سے کہا کہ وہ   ملک کے وسیع تر مفاد میں اسی جذبے کے ساتھ  سی ای پی اے مذاکرات کی حمایت جاری رکھیں اور  ملک کی کثیر شعبہ جاتی اقتصادی ویلیو چین  کی کلی ترقی  میں تعاون کریں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر موصوف نے  لیبر کی کثرت والی  صنعتوں کے لئے  سی ای پی اے معاہدے  سے ہونے والے  ممکنہ فائدوں پر بھی زور دیا  اور  دیگر سب سے مختلف  اقتصادی فائدوں کے بارے میں  بھی بتایا جن میں سرمایہ کاری  ، روزگار پیدا ہونے اور روزگار کے مواقع میں اضافہ شامل ہے۔ اس کے علاوہ  صنعتی نمائندوں کو  معاہدے کی اسٹریٹیجک اہمیت سے بھی واقف کرایا گیا جس میں   گہرے دو طرفہ اقتصادی تعلقات اور وسیع بازار تک رسائی  کا احاطہ  کیا گیا ہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">متعلقین نے  بھارت کی صنعت  کے  سروکاروں پر توجہ دینے کے لئے اور اس سلسلے میں  بازار تک رسائی اور گھریلو حساسیت  کے درمیان  مجموعی توازن  کو یقینی بنانے کے پیش نظر  مثبت  مادخل فراہم کرانے کے لئے وزیر موصوف کا شکریہ ادا کیا ۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago