Categories: عالمی
کووڈ-19 کی وبا کے سبب بھارت میں پھنسے غیرملکی شہریوں کے بھارتی ویزا یا ملک میں قیام کی مقررہ مدت 31 اگست 2021 تک جائز مانی جائے گی
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 14pt; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;"> مارچ 2020 سے ہی کووڈ- 19 کی وبا کے سبب معمول کی کمرشیل پروازوں کے دستیاب نہ ہونے کے سبب جائز بھارتی ویزا پر مارچ 2020 سے قبل بھارت آئے کئی غیرملکی شہری بھارت میں رک گئے تھے۔ ان غیر ملکی شہریوں کو لاک ڈاؤن کے سبب بھارت میں اپنے ویزے کی مدت میں توسیع  کرانے کی راہ میں درپیش دشواریوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے مرکزی وزارت داخلہ (ایم ایچ اے)نے 29 جون 2020 کو ایک حکم جاری کرکے یہ مطلع کیا تھا کہ ان سبھی غیرملکی شہریوں کے 30 جون 2020 کے بعد ختم ہونے والے بھارتی ویزا یا ملک میں قیام کی مدت کو، معمول کی بین الاقوامی پروازوں کے دوبارہ شروع ہونے کی تاریخ سے لے کر آئندہ مزید 30 دنوں تک مفت بنیاد پر جائز مانا جائے گا۔ حالانکہ یہ غیرملکی اپنے ویزا یا ملک میں قیام کی مدت میں اضافہ کے لئے ہر ماہ درخواست کرتے رہے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">معمول کی کمرشیل پروازیں پھر شروع نہ ہوپانے کو پیش نظر رکھتے ہوئے اس معاملے پر اب ایم ایچ اے کے ذریعہ نظرثانی کی گئی ہے اور اسی ضمن میں یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ بھارت میں پھنسے ان غیر ملکی شہریوں سے بھارتی ویزا یا ملک میں قیام کی مدت کو اب 31 اگست 2021 تک بغیر کسی اوور اسٹے پینالٹی یعنی ویزا کی مدت ختم ہونے کے بعد قیام کرنے پر لگنے والے جرمانے کے بغیر ہی مفت بنیاد پر جائز مانا جائے گا۔  ان غیرملکی شہریوں کو اپنے ویزا کی مدت بڑھانے کے لئے متعلقہ ایف آر آر او / ایف آر او میں کوئی درخواست دینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ غیر ملکی شہری ملک کے باہر جانے سے قبل متعلقہ ایف آر آر او / ایف آر او میں ملک سے باہر جانے کی اجازت لینے کے لئے درخواست دے سکتے ہیں، جو بغیر کسی اوور اسٹے پینالٹی کے ہی مفت فراہم کی جائے گی۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago