Categories: عالمی

بھارت اور ازبکستان کی 9 روزہ مشترکہ مشقیں ڈسٹرک دوم رانی کھیت میں شروع

<h3 style="text-align: center;">
بھارت اور ازبکستان کی 9 روزہ مشترکہ مشقیں ڈسٹرک دوم رانی کھیت میں شروع</h3>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اتراکھنڈ کے رانی کھیت میں فارین ٹرینگ نوڈ چوبتیا میں کَل بھارت اور ازبیکستان کی مشترکہ فوجی مشقوں ڈسٹلک دوئم کا آغاز ہوگا۔ دنوں ممالک کے مابین یہ دوسری سالانہ مشترکہ فوجی مشقیں ہیں۔ یہ مشقیں اس ماہ کی 19 تاریخ تک جاری رہیں گی۔ اِس سلسلے کی پہلی مشقیں نومبر 2019 میں ازبیکستان میں منعقد ہوئی تھیں۔ </p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اِن مشقوں میں بھارت اور ازبیکستان سے 45-45 فوجی شرکت کررہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے فیصلے کے تحت دونوں ممالک کے فوجی پہاڑی، دیہی اور شہری علاقوں میں انسداد دہشت گردی کارروائیوں کے شعبے میں اپنی مہارت اور تجربات کا اشتراک کریں گے۔ اِن مشقوں کا اختتام 17 سے 18 مارچ تک 36 گھنٹے پر مبنی ایک مشترکہ توثیقی مشق سے ہوگا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وزارت دفاع نے کہا کہ اِن مشترکہ مشقوں سے دونوں ممالک کے فوجی اور سفارتی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے اور اِن سے دنوں ممالک کے دہشت گردی کے مسئلے کو حل کرنے کے مضبوط عزم کی عکاسی ہوگی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago