Categories: عالمی

پاکستان میں مہنگائی بھارت سے دوگنی، پاکستان میں زبردست ہنگامہ

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
لاہور:15 دسمبر</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے نجی صنعت اور مقامی پیداواری یونٹس کو گیس کی فراہمی بند کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے بے روزگاری کی پہلے سے خوفناک حالت مزید بڑھ جائے گی۔منگل کو یہاں جاری ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے گزشتہ 3 سالوں میں ملک کو مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کے سوا کچھ نہیں دیا، ایسا لگتا ہے کہ یہ حکومت پاکستانی عوام سے کوئی انتقام لے رہی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے سپورٹرز اور ووٹرز سمیت ہر کوئی ان کی کارکردگی سے سخت مایوس ہے کیونکہ عمران خان کی جانب سے ایک بھی مثبت قدم نہیں اٹھایا گیا۔ "لاکھوں کی نوکریاں ختم ہو جائیں گی، خیبرپختونخوا کے برآمد کنندگان کو 9 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کے حساب سے گیس ملے گی، گھی پہلے ہی 450 روپے سے زائد میں فروخت ہو رہا ہے، اسٹیٹ بینک شرح سود بڑھانے کے لیے تیار ہے، حکومت جان بوجھ کر 11.2 فیصد شرح سود پر قرض لے رہی تھی جب کہ 10 فیصد پر بھی دستیاب ہے جس کی لاگت 700 ملین روپے اضافی ہے۔"پاکستان بھارت سے دوگنا مہنگا ہے اور جنوبی ایشیا کا سب سے مہنگا ملک اور دنیا کا تیسرا مہنگا ملک ہے۔ مچھلی کی برآمدات میں کمی آئی ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago