Categories: عالمی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے کا دیا حکم

یاد رہے جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی ائی کو اسلام آباد میں جلسے اور بڑی اسکرین لگانے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست کی سماعت کی

امبرین بلوچ، اسلام آباد

گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے اور بڑی اسکرین لگانے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔عدالت نے پی ٹی آئی کوجلسے کی اجازت دینے کا حکم دیتے ہوئے پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دئیے کہ عدالت توقع کرتی ہے کہ شہریوں کے بنیادی حقوق کا خیال رکھا جائےگا۔

صحت مند سرگرمیوں کو نہیں روکا جائے۔درخواست کی سماعت میں عدالت نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پیش ہونے والے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل  رانا وقاص سے استفسارکیا کہ وہ پر امن جلسہ کرنا چاہتے ہیں اس میں حرج کیا ہے ؟رانا وقاص نے جواب دیا کہ یہ 4 سے  6ہفتے مانگ رہے ہیں اس طرح ایف 9 پارک کی اجازت نہیں دے سکتے۔

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ یہ آج کی اجازت مانگ رہے ہیں آپ مناسب پابندیوں کے ساتھ اجازت دے سکتے ہیں۔پی ٹی آئی کے وکیل کا کہنا تھا کہ آج اجازت دے دیں آئندہ جب بھی احتجاج کرنا ہوگا ہم اجازت لے لیا کریں گے۔عدالت نے پی ٹی آئی کوجلسے کی اجازت دینے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago