نئی دہلی،5 جنوری (انڈیا نیریٹو)
جاپانی میڈیا کمپنی نکئی نے کھل کر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور عالمی سطح پر ابھرتے ہوئے بھارت کی تصویر کی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ سال 2023 بھارت کے نام ہونے والا ہے۔ نکئی ایشیا کے چیف ایڈیٹر شیگیسابورو اوکومورا نے اپنے مضمون میں لکھا کہ سال 2023 کو ہندوستان کے تیسرے قطب کی شکل میں ابھرنے کے لئے یادکیا جائے گا۔
اوکومورا نے اپنے مضمون میں ہندوستان کی آزاد سفارت کاری کی تعریف کی اور کہا کہ یہ ہندوستان کی طاقت ہے۔ امریکہ، جاپان اور آسٹریلیا کے ساتھ کواڈ کا رکن رہتے ہوئے ہندوستان روس کے ساتھ فوجی مشقوں میں حصہ لیتا ہے اور روس سے اسلحہ اور تیل درآمد کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ چین کے ساتھ سنگین سرحدی تنازعہ کے باوجود ہندوستان برکس کا احترام کرتا ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…