Categories: عالمی

جئے سندھ فریڈم موومنٹ نے دنیا سے مانگی مدد، پاکستان کی جانب سے سندھ پر حملے کی مذمت

سہیل ابڑو

چیئرمین:جئے سندھ فریڈم موومنٹ جسفم

جئے سندھ فریڈم موومنٹ   کے چیئرمین سہیل ابڑو نے دنیا سے مدد مانگتے ہوئے اپیل کی ہے کہ سندھودیش پر پاکستانی فوجیوں کی جانب سے ظلم و زیادتی جاری ہے۔ سندھ میں کام کرنے والے کارکنان کو پولیس زبردستی پکڑ رہی ہے ، جبری گم شدگی جاری ہے۔ اس ظلم و ستم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جئے سندھ فریڈم موومنٹ کے بینر تلے لوگوں نے احتجاج کیا اور پوری دنیا سے مددمانگی ہے۔ اس امید کے ساتھ کہ دنیا کی طرف سے سندھ قوم اور سندھودیش کی مدد کی جائے گی۔

پاکستانی دہشت گردISI کی سندھ بھر میں سیاسی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہے، گھروں پر چھاپے، خواتین اور بچوں پر تشدد، تین قومی کارکنوں جبری طور پر لاپتہ ہیں، نوابشاہ سے راشد چانڈیو، تحصیل سہون سے عرفان نوحانی اور وزیر نوحانی جبری کو گرفتار کر لیا گیاہے۔  امریکا ، بھارت ، یورپی یونین ، آسٹریلیا ، اسرائیل اور یونائیٹیڈ نیشنس پاکستان کی جانب سے سندھ پر جبر ، جارحیت اور نسل کشی کا نوٹیس لے کرسندھودیش اور بلوچستان کی آزادی میں مدد کریں۔

Note:

#USA #India #Israel, #EuropeanUnion #Australia, #Canada #United Nations Take Notes Against Pakistan And  should help in the struggle of #Sindhudesh And Freedom of #Baluchistan

#releasefarmansoomro

#ReleaseMurtazaSoomro

#ReleaseGulbaharGabol

#ReleaseRashidChandio

#ReleaseIrfanNohani

#ReleaseWazirNohani

#<wbr>ReleaseAllMissingPersonsOfSind<wbr>h</wbr></wbr>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago