Categories: عالمی

کارگل جنگ میں بھارت نے پاکستان کے چھکے چھڑائے

ملک و دنیا کی تاریخ میں 26 جولائی کا دن بہت سے اہم واقعات کی صورت میں درج ہے۔ یہ تاریخ ہندوستانی فوج کی بہادری کے لئے تاریخ کے اوراق میں سنہری حروف میں درج ہے۔ 26 جولائی 1999 کو بھارت نے پاکستان کے چھکے چھڑا کر کارگل کی جنگ جیت لی۔ ہوا یہ کہ فروری 1999 میں دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کے درمیان امن معاہدے پر دستخط کے باوجود پاکستان نے خفیہ طور پر اپنی فوج ہندوستان کے زیر کنٹرول علاقوں میں بھیج دی۔ تقریباً 60 دن کی محنت اور قربانیوں کے بعد بھارتی فوج پاکستانی فوج کو بھگانے میں کامیاب ہوئی۔ فوجی مورخین کی رائے ہے کہ کارگل دوسری جنگ عظیم کے بعد طویل ترین لڑائیوں میں سے ایک ہے۔

کارگل جنگ میں فوجیوں کی بہادری ،جانبازی اور قربانیوں کی یاد میں ہر سال 26جولائی کو کارگل وجے دیوس کے طور پر منایا جاتا ہے ۔

8-15مئی 1999 کی مدت کے دوران کارگل پہاڑی کے اوپر بھارتی فوج کے گشتی ٹیم کوپاکستان کے در اندازوں کی خبر لگی تھی ۔ کارگل اور دراس کے عام علاقوں میں پاکستان نے سرحد پار سے توپوں سے گولی باری کی ۔ بلند چوٹیوں پر پاکستان کے در اندازوں میں فوجی اور کرائے کے جنگجو شامل تھے ۔ ہندوستانی فوج نے مئی 1999 میں آپریشن وجے شروع کیا۔ دراس کے ذیلی علاقے پر کئی ہفتوں کی لڑائی کے بعد 13 جون کو قبضہ کر لیا گیا۔4-5 جولائی کو ٹائیگر ہل اور پوائنٹ 4875پر پھر قبضہ کر لیا گیا۔ بٹالک سیکٹر کا علاقہ بہت مشکل تھا اور دشمن کہیں زیادہ مضبوطی سے اندر داخل ہوا تھا۔

کنٹرول کی جنگ میں تقریباً ایک مہینہ لگا، اس طرح تقریباً دو ماہ میں ہندوستان نے کارگل کی جنگ جیت کر پاکستان کو شکست دی۔

Dr. S.U. Khan

Dr. Shafi Ayub editor urdu

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago