Categories: عالمی
قزاخستان کے وزیردفاع دوطرفہ بات چیت کے لئے ہندوستان کے دورے پر
9اپریل ، 2021کو لیفٹیننٹ  جنرل نورلان یرمیک بائف نئی دہلی میں وزیردفاع جناب راج ناتھ سنگھ کے ساتھ ایک دوطرفہ میٹنگ کریں گے۔لیفٹیننٹ جنرل نورلان یرمیک بائف کے دوبارہ قزاخستان کے وزیردفاع کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ اب تک کی پہلی میٹنگ ہوگی ۔
دونوں وزراء کے درمیان پچھلی ملاقات 5ستمبر 2020کو شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او) کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے حاشیئے پر ہوئی تھی ۔ قزاخستان کے وزیردفاع کی طرف سے ہندوستان کا یہ دورہ ہندوستانی وزیردفاع کی دعوت پر کیاجارہاہے نئی دہلی ،07؍اپریل :قزاخستان جمہوریہ  کے وزیردفاع لیفٹیننٹ جنرل نورلان یرمیک بائف 7سے 10اپریل  ،  2021تک ہندوستان کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے ہیں ۔قزاخستان کے وزیردفاع طے شدہ پروگرام کے مطابق آج جودھ پورپہنچیں گے۔ امید ہے کہ میٹنگوں کے سلسلے میں وہ جیسلمیر ، نئی دہلی اورآگرہ بھی جائیں گے ۔ اس کے علاوہ وہ دفاعی اداروں کا بھی دورہ کریں گے ۔
9اپریل ، 2021کو لیفٹیننٹ  جنرل نورلان یرمیک بائف نئی دہلی میں وزیردفاع جناب راج ناتھ سنگھ کے ساتھ ایک دوطرفہ میٹنگ کریں گے۔لیفٹیننٹ جنرل نورلان یرمیک بائف کے دوبارہ قزاخستان کے وزیردفاع کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ اب تک کی پہلی میٹنگ ہوگی ۔
دونوں وزراء کے درمیان پچھلی ملاقات 5ستمبر 2020کو شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او) کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے حاشیئے پر ہوئی تھی ۔ قزاخستان کے وزیردفاع کی طرف سے ہندوستان کا یہ دورہ ہندوستانی وزیردفاع کی دعوت پر کیاجارہاہے
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago