Categories: عالمی

مالی: ایک عورت نے بیک وقت9 بچوں کو جنم دیا

مالی: ایک عورت نے بیک وقت9 بچوں کو جنم دیا

بماکو ، 05 مئی (انڈیا نیرٹیو)

افریقی ملک مالی کی ایک 25 سالہ خاتون نے منگل کے روز مراکش میں 9 بچوں کو ایک ساتھ جنم دیا ہے۔ ماں اور تمام بچے صحت مند ہیں۔ زچگی سے قبل ایک الٹراساونڈ سے انکشاف ہوا تھا کہ عورت کے رحم میں سات بچے ہیں۔ ایک ساتھ سات بچوں کی پیدائش کااب تک کاسب سے حیرت انگیزواقعہ تھا ، لیکن اب ایک ساتھ نو بچوں کی پیدائش کاواقعہ مزیدحیرت انگیزاورنایاب واقعہ ہوگیاہے ۔

اس خاتون کا نام حلیمہ سیسی ہے۔ حلیمہ کو 30 مارچ کو ڈاکٹروں نے خصوصی نگہداشت کے لیے مراکش بھیج دیا تھا۔ ڈاکٹروں نے کہا کہ انہیں خصوصی نگہداشت کی ضرورت ہے۔ خود مراکش میں ، ایک آپریشن سے اس نے 9 بچوں کو جنم دیا۔ مالی وزیر صحت فانٹا سبی نے کہا ، " ماں اور تمام بچے صحت مند ہیں۔" انہوں نے مالی اور مراکشی صحت کی ٹیم کو اس کامیاب مہم کے لیے مبارک باد پیش کی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago