Categories: عالمی
وزارت داخلہ چارٹرڈ پروازوں کے ذریعے بھارت آنے والے غیر ملکیوں کو 15 اکتوبر سے تازہ سیاحتی ویزا دینا شروع کرے گی
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،07 اکتوبر، 2021 / کووڈ – 19 عالمی وبا کی وجہ سے غیرملکی افراد کو دیئے گئے سبھی ویزا پچھلے سال منسوخ کر دیئے گئے تھے۔ مرکزی حکومت نے کووڈ -19 وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مختلف قسم کی بندشیں بھی بین الاقوامی سفر پر عائید کر دی تھیں۔ کووڈ -19 کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر غور کرنے کے بعد میں غیر ملکی افراد کو بھارت میں داخلے اور قیام کے لیے کسی بھی قسم کا بھارتی ویزا حاصل کرنے کی اجازت دے دی گئی تھی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">البتہ وزارت داخلہ کو بہت سی ریاستی سرکاروں اور سیاحت کے شعبے میں مختلف متعلقہ فریقوں کی طرف سے بھی سیاحتی ویزا شروع کرنے کی درخواستیں موصول ہوتی رہی ہیں۔ تاکہ غیر ملکی سیاحوں کو بھارت آنے کی اجازت دی جا سکے۔ لہذا وزارت داخلہ نے صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت ، وزارت خارجہ ، شہری ہوا بازی کی وزارت ، سیاحت کی وزارت  اور مختلف ریاستی سرکاروں جیسے سبھی بڑے متعلقہ فریقوں کے ساتھ صلاح مشورہ کیا  جہاں غیر ملکی سیاحوں کے پہنچنے کی امید ہوتی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مختلف رائیوں پر غور کرنے کے بعد وزارت داخلہ نے چارٹرڈ روازوں کے ذریعے بھارت آنے والے غیر ملکی سیاحوں کے لیے 15 اکتوبر سے تازہ سیاحتی ویزا کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  چارٹرڈ طیاروں کے علاوہ دیگر پروازوں کے ذریعے بھارت آنے والے غیر ملکی سیاحوں کو  15 نومبر 2021 سے تازہ سیاحتی ویزا جاری کیے جائیں گے۔ کووڈ – 19 سے متعلق سبھی پروٹوکول اور ضابطوں پر ، جیساکہ صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں وقتاً فوقتاً بتایا گیا ہےغیر ملکی سیاحوں ، انہیں بھارت لانے والی کمپنیوں اور پروازوں کے اترنے کی جگہوں پر سبھی دیگر متلعقہ فریقین کو سختی سے عمل کرنا ہوگا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس کے ساتھ ہی ، ویزا اور بین الاقوامی سفر پر عائد بندشوں میں کووڈ – 19 کی موجودہ مجموعی صورتحال کے مطابق نرمی کر دی جائے گی۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago