Categories: عالمی

نواز شریف کی خواہش ہے کہ پرویز مشرف کو پاکستان واپس آنے کی سہولت ملے

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اسلام آباد، 15 جون (ہ س)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات میں زیر علاج سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کی پاکستان واپسی میں سہولت فراہم کرے۔ ڈان اخبار نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سابق وزیراعظم نے کہا کہ میری پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی یا مخالفت نہیں ہے۔ میں نہیں چاہتا کہ کسی اور کو اپنے رشتہ داروں کے لئے صدمہ برداشت کرنی پڑے، جیسا کہ وہ جھیل چکے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قابل ذکر ہے کہ 1999 میں جنرل مشرف کی جانب سے وزیر اعظم نواز شریف کا تختہ پلٹنے کے بعد دونوں کے درمیان تعلقات خراب ہو گئے تھے۔ مشرف کی طرح نواز شریف نے بھی گزشتہ چند سال خود ساختہ جلاوطنی میں گزارے۔ پرویز مشرف کی طبیعت پچھلے کچھ دنوں سے خراب ہے۔ ان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ تین ہفتوں سے متحدہ عرب امارات کے اسپتال میں داخل ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago