عالمی

این سی جی جی نے بنگلہ دیش کے سول سروینٹس کے 60ویں بیچ کی تربیت مکمل کی

این سی جی جی نے بنگلہ دیش کے سول سروینٹس کے 60ویں بیچ کی تربیت مکمل کی. اب تک، بنگلہ دیش کے 2,145 افسران نے این سی جی جی میں تربیت حاصل کی ہے


این سی جی جی کے ڈی جی جناب بھرت لال نے لوگوں کی ضروریات. کے لیے حساس اور جوابدہ ہونے میں سول سروینٹس کے رول پر زور دیا

بنگلہ دیش کے سول سروینٹس کے لیے 2-ہفتوں کا 60 واں صلاحیت سازی پروگرام. (سی بی پی )  2 جون 2023 کو اختتام پذیر ہوا۔ ا س کا اہتمام  نیشنل سینٹر. فار گڈ گورننس (این سی جی جی) نے وزارت خارجہ کے اشتراک سے کیا تھا۔ 1,500 سول سروینٹس کے لیے سی بی پی کے پہلے مرحلے کے مکمل ہونے کے بعد . این سی جی جی نے 2025 تک اضافی 1,800 سول سروینٹس کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے بنگلہ دیش کی حکومت کے. ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔ کووڈ 19 عالمی وبا کے بعد. پچھلے دو سالوں میں، این سی جی جی نے پہلے ہی بنگلہ دیش کے   517  بنگلہ دیش کے افسران  کو تربیت فراہم کرائی ہے۔

این سی جی جی کے ڈی جی نے کہا کہ ’ایشین سنچری‘ جنوبی ایشیا کے لیے ایک موقع فراہم کراتی ہے

سول سروینٹس کی این سی جی جی کے سابق طلباء کے حصے کے طور پر علم اور بہترین طریقوں کا تبادلہ کرنے کے لئے حوصلہ افزائی کی گئی

اکیسویں صدی کو ’ایشیائی صدی‘ (ایشین سنچری)  کہا جاتا ہے۔ یہ جنوبی ایشیائی . ممالک کو خود کو ترقی یافتہ ممالک میں تبدیل کرنے اور اپنے شہریوں کے معیار. زندگی کو بہتر بنانے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے. یہ ضروری ہے کہ باہمی آموزش کو فروغ دیا جائے . اور ای گورننس کو اپنا کر شہریوں پر مبنی عوامی پالیسیوں . اور گڈ گورننس پر توجہ مرکوز کی جائے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں، حکومت ہند  ان کوششوں میں سرگرم عمل ہے۔ اس سے  دیگر ترقی پذیر ممالک کو اپنے سول سروینٹس. اور ٹیکنو کریٹس کی صلاحیتوں کو  بہتر نانے کی کوششوں میں بھی مدد  مل رہی  ہے۔ اس مشن کو جاری رکھتے ہوئے . وزارت خارجہ نے نیشنل سینٹر فار گڈ گورننس. (این سی جی جی) کی شناخت ایک ’انسٹی ٹیوشن ان فوکس‘ کے طور پر کی ہے۔ نتیجے کے طور پر. این سی جی جی اپنی سرگرمیوں میں نمایاں طور پر توسیع اور اجافہ کر رہا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago