Categories: عالمی

نیپال کے راسٹریہ ایکتا ابھیان کا چینی مداخلت کے خلاف مظاہرہ، چینی سفیر ہوو یانچی کی تصویر نذر آتش

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کھٹمنڈو۔14 جنوری</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نیپال کی ہندو سوک سوسائٹی راسٹریہ ایکتا ابھیان (قومی اتحاد مہم) نے جمعرات  کو نیپال میں چین کے سفیر ہوو یانچی کی  کے خلاف  کھٹمنڈو میں نیپال میں چین کی ''بڑھتی ہوئی مداخلت'' کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ان کی تصویروں کو جلا دیا۔ </p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مظاہرین نے چینی سفیر کو نیپال کے اندرونی معاملات میں غیر ضروری مداخلت، رسووا گڑھی اور تاتوپانی میں غیر اعلانیہ ناکہ بندی، نیپالی طلبا کو چین واپس بھیجنے میں پہل نہ کرنے اور سفارتی حدود سے تجاوز کرنے پر بھی تنقید کی۔ مظاہرین نے چینی سفیر یانچی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا تھا: 'گو بیک چین'۔ ابھیان نے منگل کوبھی  جنک پور کے جنک چوک پر چین کے خلاف مظاہرہ بھی کیا تھا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago