Categories: عالمی

نیوزی لینڈ جنوری 2022 سے اپنے ملک کے شہریوں کے لیے بین الاقوامی سرحد کھول دے گا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نیوزی لینڈ کی حکومت نے جنوری 2022 سے اپنے ملک کے لوگوں کے لیے بین الاقوامی سرحدیں دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی شہریوں کو اپریل 2022 سے نیوزی لینڈ میں داخلے کی اجازت ہوگی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کووڈ 19 معاملوں کے وزیر کرس ہپکنز نے بدھ کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت نے زیادہ تر مسافروں کے لیے خود کو الگ تھلگ کرنے کی ضرورت کو بھی ختم کر دیا ہے۔ اب مکمل ویکسین شدہ کیویز (نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ارکان) اور دیگر مسافر قرنطینہ میں رہے بغیر آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ کا سفر کر سکیں گے۔ یہ اسکیم 13 فروری 2022 کو مقامی وقت کے مطابق رات 11:59  سے نافذ العمل ہوگی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
انہوں نے کہا کہ 30 اپریل 2022 سے مکمل ویکسین شدہ افراد کو نیوزی لینڈ جانے کی اجازت دی جائے گی۔ تمام مسافروں کو سفر سے پہلے منفی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ دکھانی ہوگی۔ اس کے ساتھ ویکسینیشن کا ثبوت بھی دکھانا ہوگا۔ کمیونٹی میں داخل ہونے سے پہلے لوگوں کو سات دن تک خود کو الگ تھلگ کرنا پڑے گا۔ نیز فائنل پی سی آر ٹیسٹ بھی دکھانا ہوگا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
انہوں نے مزید کہا کہ کورونا پابندی سے متعلق مزید تفصیلات دسمبر میں جاری کی جائیں گی تاکہ یہ بتایا جا سکے کہ باہر سے آنے والے لوگ ایئرپورٹ سے اپنی سیلف آئسولیشن کی جگہ اور دوسری جگہوں تک کیسے سفر کر سکتے ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago