Categories: عالمی

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا اپنے عاشق سے شادی کریں گی

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا اپنے عاشق سے شادی کریں گی

ویلنگٹن ، 06 مئی (انڈیا نیرٹیو)

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن اپنے عاشق کلارک گائفورڈ سے شادی کرنے جا رہی ہیں۔ پی ایم جیسنڈا نے کہا کہ وہ اگلے موسم گرما میں شادی کریں گی۔ ایک انٹرویو کے دوران ، پی ایم جیسنڈا نے اپنی شادی کا انکشاف کیا۔ تاہم انہوں نے شادی کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔ جیسنڈا آرڈرن اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ رہ رہی ہے۔ دونوں کے ایک سال کی ایک بیٹی بھی ہے۔

کلارک گائفورڈ وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کے دیرینہ دوست رہے ہیں۔ دو سال پہلے ، جیسنڈا نے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے دوست گائفورڈ کے ساتھ شراکت دار ہوگی۔

گا ئفورڈ ٹی وی پر شو کی میزبانی کرتے تھے۔ وہ فشینگ شو کے پریزنٹر رہے ہیں۔ اب انہوں نے اپنی بچی کی دیکھ بھال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر اعظم جیسنڈا اس طرح کی دوسری وزیراعظم ہیں، جنہوں نے اپنے وزیر اعظم رہتے ہوئے ایک بچے کو جنم دیا۔ اس سے قبل،پاکستان کی بے نظیر بھٹو نے اپنی وزارت عظمیٰ کے دوران دوسرے بیٹے کو جنم دیا تھا۔نیوزی لینڈ جنوبی نصف کرہ میں ہے، وہاں گرمیوں کا موسم دسمبر سے فروری کے درمیان ہوتا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago