Categories: عالمی

پاکستان کی قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد مسترد، اپوزیشن سپریم کورٹ جانے کی تیاری میں

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اسلام آباد، 03 اپریل (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اتوار کو ڈپٹی سپیکر نے اپوزیشن کی جانب سے عمران خان حکومت کے خلاف قومی اسمبلی میں پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کر دیا۔ انہوں نے یہ قدم آئین کے آرٹیکل 5 کا حوالہ دیتے ہوئے اٹھایا۔ اس کے بعد ہاؤس میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
عمران کو 144 اور اپوزیشن کو 199 ارکان کی حمایت حاصل تھی۔ اسمبلی کی کارروائی 11:30 بجے شروع ہوئی۔ عمران خان نے اپنے تمام ارکان پارلیمنٹ اور حکومت کے حمایت یافتہ ارکان پارلیمنٹ کو ووٹنگ کے دوران قومی اسمبلی میں موجود رہنے کو کہا تھا۔ خیال کیا جا رہا تھا کہ عمران اپنی کرسی نہیں بچا سکیں گے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago