Categories: عالمی

شمالی وزیرستان میں پاکستانی آرمی کا آپریشن، متعدد اموات کی خبر

شمالی وزیرستان میں پاکستانی آرمی کا آپریشن، متعدد اموات کی خبر

اسلام آباد،17فروری(انڈیا نیرٹیو)

پاکستان کے سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن میں علیم خان خوشالی گروپ کے 3 دہشت گرد مارے گئے۔سیکورٹی فورسز کی جانب سے یہ خفیہ آپریشن دہشت گردوں کی مصدقہ موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔

مارے گئے دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری، سیکورٹی فورسز پر حملوں اور دھماکوں میں ملوث تھے۔آپریشن کے بعد سیکورٹی فورسز کی جانب سے مذکورہ علاقے میں سوئیپنگ بھی کی گئی۔

پاکستان فوجی کی طرف اس طرح کی تانا شاہی کا کیا مقصد ہے؟ یہ تو پاکستان فوجی ہی جانے تاہم ایسا تو نہیں ہے کہ بلوچستان کی طرح ، وزیرستان میں بھی پاک فوج عوام کو نشانہ بنا کر ہلاک کرنے میں مصروف ہے؟ اس سوال کا جواب تو پاکسان فوجی ہی دے سکتی ہے کیوں کہ پاک فوج پر حکومت کا کوئی خاص اثر نہیں ہے۔ پاک فوج منمانی عام لوگوں پر گولیاں چلانے ہی کو خدمت سمجھتی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago