Categories: عالمی

پاکستان: گلگت بلتستان کی بیٹی اسلام آباد سے اغوا،عوام کا احتجاج

(خصوصی رپورٹ: نیوز انٹرونشن )

پاکستان کے راجدانی اسلام آباد کے علاقے علی پور سے آٹھ روز قبل مقبوضہ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی قرات العین کو اغواہ کر لیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق اغواہ کی واردات کو آٹھ روز گزرنے کے باوجود تاحال پولیس سراغ لگانے میں ناکام ہے علی پور سے 8دن پہلے اغوا ہونے والی گلگت بلتستان کی بیٹی قرات لعین کی بازیابی کے لیے سول سوسائٹی بلتستان کا احتجاج، اسلام آباد پولیس کو 48 گھنٹے کی مہلت،اگر اس دوران بچی بازیاب نہیں کرایا گیا تو ڑھری کے مقام سے گلگت سکردو روڈ پر دھرنا دیا جائے گا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago