کراچی،16؍ نومبر
ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) کے مطابق کراچی کی ہوا بدستور غیر صحت بخش ہے۔رپورٹ کے مطابق اس شہر کو دنیا کا سب سے آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا جس میں فضائی آلودگی کے 195 ذرات میٹر تھے جب کہ لاہور اس فہرست میں پانچویکراچیں نمبر پر تھا۔
اے کیو آئی کے مطابق، کلکتہ، بھارت، 188 پارٹیکل میٹر کے ساتھ فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے، اس کے بعد دہلی، جب کہ ڈھاکہ، بنگلہ دیش، 174 پارٹیکل میٹر کے ساتھ سب سے زیادہ آلودہ شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے۔
درجہ بندی میں کہا گیا ہے کہ لیول 151 اور 200 کے درمیان آلودگی صحت کے لیے نقصان دہ ہے، لیول 201 اور 300 کے درمیان آلودگی صحت کے لیے شدید نقصان دہ ہے، جب کہ لیول 301 سے آگے کی آلودگی سانس لینے کی صورت میں خطرناک ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…