عالمی

ایس سی او سربراہی اجلاس میں وزیراعظم مودی کی جن پنگ اور پوتن سے ملاقات پردنیا کی نظریں

نئی دہلی، 14 ستمبر

وزیر اعظم نریندر مودی 15 اور 16 ستمبر کو شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ازبکستان جائیں گے جہاں ان کی چینی صدر شی جن پنگ اور روس کے ولادیمیر پوتن سے ملاقات متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق، پی ایم مودی کی سمرقند میں ایس سی او سربراہی اجلاس کے موقع پر روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کا امکان ہے۔

 ایک ذرائع نے  بتایا، روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف کے ساتھ وزیر اعظم مودی کی دو طرفہ ملاقات تقریباً طے ہے

اور یہ ملاقاتیں سمرقند میں ایس سی او سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوں گی۔ ازبکستان کے سمرقند میں 14 ستمبر سے شروع ہونے والی سربراہی کانفرنس کے دوران وزیراعظم دیگر دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

 ازبکستان میں ہندوستانی سفیر منیش پربھات نے قبل ازیں کہا تھا کہ وزیر اعظم نریندر مودی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اور کئی رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے۔

 سفیر پربھات نے  کہ بتایا کہسنگھائی تعاون کونسل کے رکن ممالک کے قائدین کوویڈ وبائی بیماری کی وجہ سے دو سال بعد ملاقات کر رہے ہیں۔ کچھ دو طرفہ ملاقاتیں  ایس سی او کے سائیڈ لائنز پر ہوں گی لیکن میٹنگوں کے پروگرام کو مقررہ وقت پر حتمی شکل دی جائے گی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago