Categories: عالمی
وزیر اعظم 16 جون کو وائیوا ٹیک کےپانچویں ایڈیشن میں کلیدی خطاب کریں گے
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 18pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم جناب نریندر مودی 16 جون 2021 کو شام چار بجے<span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; font-size: 14px; text-align: justify;"> <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 18pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وائیواٹیک کے 5 ویں ایڈیشن میں کلیدی خطبہ دیں  گے۔ وزیر اعظم کو بطور مہمان ذی وقار وائیوا ٹیک 2021 میں کلیدی خطبہ دینے کے لیے  مدعوکیا گیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس تقریب میں دیگر ممتاز مقررین میں فرانس کے صدر جناب ایمانوئل میکرون ، اسپین کے وزیر اعظم جناب پیڈرو سنچیز اور مختلف یورپی ممالک کے وزراء / اراکین پارلیمان بھی  شرکت کریں گے۔ اس پروگرام میں جناب ٹم کُک ، سی ای او ، ایپل ، جناب مارک زکربرگ ، چیئرمین اور سی ای او ، فیس بک اور جناب  بریڈ اسمتھ ، صدر ، مائیکروسافٹ سمیت دیگر کارپوریٹ رہنماؤں کی شرکت بھی ہوگی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وائیواٹیک ، یورپ کی سب سے بڑی ڈیجیٹل اور اسٹارٹ اپ تقریب میں سے ایک ہے ، جو ہر سال سنہ 2016 سے پیرس میں  منعقد ہوتی آئی ہے۔ اس کا اہتمام  مشترکہ طور پر پبلک گروپ کے ذریعہ کیا جاتا رہا ہے  جو ایک ممتاز اشتہاری اور مارکیٹنگ  یونٹ اور لیس ایکوس جو کہ  مشہور فرانسیسی میڈیا گروپ ہے۔  اس میں ٹیکنالوجی کی جدت اور اسٹارٹ اپ ماحولیاتی نظام میں اسٹیک ہولڈرز کو یکجا کیاجاتا ہے اور جس میں نمائشیں ، ایوارڈز ، پینل تبادلہ خیال اور اسٹارٹ اپز کے  مقابلے شامل ہیں۔ وائیواٹیک کا 5 واں ایڈیشن 16 سے 19جون 2021 کے درمیان  منعقد ہونا طے پایا  ہے۔<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم جناب نریندر مودی 16 جون 2021 کو شام چار بجے <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وائیواٹیک کے 5 ویں ایڈیشن میں کلیدی خطبہ دیں  گے۔ وزیر اعظم کو بطور مہمان ذی وقار وائیوا ٹیک 2021 میں کلیدی خطبہ دینے کے لیے  مدعوکیا گیا ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago