Categories: عالمی

پاک مقبوضہ کشمیر کارکن نے پاکستان کے سامراجی عزائم کو تنقید کا نشانہ بنایا،شہریوں سے 15ویں ترمیم کو مسترد کرنے کی اپیل کی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مظفرآباد ،10؍اگست</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
پاکستانی مقبوضہ کشمیر کو صوبائی درجہ دینے کی پاکستان کی تجویز پر احتجاج کرتے ہوئے، علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک کارکن شبیر چودھری نے کہا کہ اس اقدام سے پاکستان خطے کے قدرتی وسائل کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور لوگوں پر زور دیا کہ ان کی آواز اس " جارحیت اور سامراجیت" کے خلاف ہے جہاں سب کچھ پاکستانی فوج اور ملک کے پراپرٹی   ڈیلروںکے زیر کنٹرول ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کارکن  کا یہ تبصرہ ایکٹ 1974 میں 15ویں ترمیم کے بعد سامنے آئے ہیں جس کے تحت پاکستان پی او کے کو صوبائی درجہ دینے کی تجویز دے رہا ہے تاہم انسانی حقوق کے کارکن اس پر سخت ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ سیاستدان خطے کے عوام کو یہ کہہ کر بے وقوف بنا رہے ہیں کہ  اس تبدیلی سے فائدہ اٹھایا جائے گا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کارکن شبیر چوہدری نے کہا کہ "پاکستان اپنے سامراجی اور سٹریٹجک گیم پلان کو پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہتا ہے جس کا آغاز اس نے اکتوبر 1947 میں کیا تھا۔ یہ سامراجی ایجنڈا اسلام کے نام پر شروع ہوا، اور پکڑے گئے شکار کو ' اسلامی ٹچ' کے ساتھ ذبح کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان22اکتوبر 1047سے ہی  اپنے سامراجی ایجنڈے کو چھپانے کے لیے اسلام کو استعمال کر رہا ہے۔ کارکن نے نوٹ کیا کہ  پاک مقبوضہ کشمیر  کے لوگ آزاد یا آزاد ہونے کے جھوٹے احساس میں رہ رہے ہیں۔انہوں نے پاکستان پر  پی او کے خطے کے لوگوں کے ساتھ جوڑ توڑ کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا  کہ  بچپن سے ہی، ہمارے بچوں کو سماجی، تعلیمی، اقتصادی، اور ثقافتی طریقہ کار کے ذریعے برین واش کیا جاتا ہے یا اس بارے میں تعلیم دی جاتی ہے کہ پاکستان کا ایک اچھا غلام کیسے بننا ہے ۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago