Categories: عالمی

وزیر اعظم نریندر مودی یوروپی کونسل کی میٹنگ میں مہمان خصوصی

وزیر اعظم نریندر مودی یوروپی کونسل کی میٹنگ میں مہمان خصوصی

وزیر اعظم نریندر مودی آج مہمان خصوصی کے طور پر یوروپی کونسل کی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔بھارت یوروپی یونین کے رہنماﺅں کی میٹنگ کی میزبانی پرتگال کے وزیر اعظم آنتونیو کوستا کررہے ہیں۔ یوروپی یونین کی کونسل کی صدارت فی الحال پرتگال کے پاس ہے۔

اس میٹنگ میں وزیر اعظم نریندر مودی اور یوروپی یونین کے سبھی 27سربراہان مملکت یا حکومت شرکت کریں گے۔ یوروپی یونین اور 27 ممالک نے امریکی صدر سے اِس سے پہلے اِس شکل میں پہلی بار اِس سال مارچ میں ملاقات کی تھی۔ یہ رہنما کووڈ انیس وبا، حفظان صحت سے متعلق تعاون ، دیرپا اور سب کی شمولیت والی ترقی کو تیز رفتار بنانے، بھارت-یوروپی یونین اقتصادی شراکت داری اور باہمی مفاد کے علاقائی و عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

یہ میٹنگ سیاسی طور پر ایک سنگ میل کی حیثیت کی حامل ہے اور اِس سے، پچھلے سال جولائی میں منعقدہ 15 ویں بھارت یوروپی یونین سمٹ سے اب تک تعلقات میں جو رفتار دیکھنے میں آئی ہے اسے فروغ حاصل ہوگا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago