Categories: عالمی
وزیراعظم سڈنی مذاکرات میں کلیدی خطبہ دیں گے
 <span style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،<span dir="LTR" lang="EN-US" style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">17<span style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> نومبر، 2021/وزیراعظم نریندر مودی  18 نومبر، 2021 کو صبح تقریباً 9 بجے سڈنی مذاکرات میں کلیدی خطبہ دیں گے۔ وہ بھارت کی ٹکنالوجی کے ارتقا اور انقلاب کے موضوع پر اظہار خیال کریں گے۔  وہ آسٹریلیا کے وزیراعظم کی طرف سے  پیش کیے جانے والے تعارفی کلمات کے بعد خطاب کریں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سڈنی مذاکرات 17 سے 19 نومبر ، 2021 کے درمیان منعقد کیے جا رہے ہیں۔ یہ مذاکرات آسٹریلیائی حکمت عملی سے متعلق پالیسی کے ادارے کی طرف سے منعقد کیے جا رہے ہیں۔ ان مذاکرات میں سیاسی ، تجارتی اور سرکاری رہنما ، مباحثہ کرنے ، نت نئے خیالات پیدا کرنے اور ابھرتی ہوئی و اہم ٹکنالوجیز سے پیدا ہونے والے موقعوں اور چیلنجوں کو عام طور پر سمجھنے کی سمت کام کرنے کے لیے یکجا ہوں گے۔ اس تقریب میں آسٹریلیائی وزیراعظم جناب اسکاٹ موریسن اور جاپان کے سابق وزیراعظم جناب شنزو ابے بھی خطاب کریں گے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago