امریکہ میں سرکردہ پیشہ واران سے وزیر اعظم کی بات چیت
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 23 جون 2023 کو امریکہ میں واشنگٹن ڈی سی میں واقع جان ایف کینیڈی سینٹر میں پیشہ واران کے اجتماع سے خطاب کیا۔
اس تقریب کا اہتمام امریکہ- بھارت تزویراتی شراکت داری فورم (یو ایس آئی ایس پی ایف) کے ذریعہ کیا گیا۔ امریکہ کے سکریٹری آف اسٹیٹ عزت مآب جناب انٹونی بلنکن نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔
اپنے خطاب میں، وزیر اعظم نے بھارت میں رونما ہو رہے زبردست تغیر اور مختلف شعبے میں کی گئیں پیش قدمیوں کو اجاگر کیا۔ ’’یہی لمحہ ہے‘‘ پر زور دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے بھارت کے ساتھ شراکت داری قائم کرنے کے لیے پیشہ واران کو مدعو کیا۔
متنوع شعبوں سے تعلق رکھنے والے تقریباً 1000 سرکردہ پیشہ واران نے اس تقریب میں شرکت کی۔
**********
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…